اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، محور مقاومت کے بانیان، معزز شیعہ علماء اور اسلامی دنیا کے نمایاں شخصیات، سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صافی الدین کے شہادت کی پہلی سالگرہ کی تقریب بدھ، یکم اکتوبر 2025 کو حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے امام خمینی ہال میں منعقد ہوئی۔ اس پر وقار تقریب میں بڑے مذہبی رہنماؤں، مدارس اور علمی حلقوں کے افراد، بین الاقوامی تنظیموں، شہداء کے اہل خانہ اور قم کے مختلف وفادار گروہوں نے شرکت کی۔
آپ کا تبصرہ